حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے بھائی سے جھگڑا نہ کرو اور نہ اس سے (تکلیف دہ) مذاق کرو اور نہ اس سے ایسا وعدہ کرو جو پورا نہ کرسکو    (ترمذی)