حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سب سے نکما اور عاجز وہ ہے، جو اپنے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگے اور سب سے بڑا بخیل وہ ہے، جو سلام میں بخل کرے (کسی کو سلام نہ کرے)‘‘۔ (طبرانی)