حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کا عیب دیکھا اور پھر اس پر پردہ ڈالا وہ ایسا ہے جیسے اس نے زندہ دفن کئے گئے شخص کو قبر سے نکالا۔
(مسلم)