حدیث شریف

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن بہت زیادہ قابل نفرت اور مجھ سے بہت دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہوں گے جو بہت بکواس اور چکنی چپڑی باتیں کرنے والے اور متکبرانہ مبالغہ آمیز گفتگو کرنے والے ہیں۔             (ترمذی)