حدیث شریف

حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنی بھلائیوں کو شہرت دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی برائیوں کو ظاہر کرے گا اور جو شخص دکھاوے کا عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دھوکہ میں ڈالے گا               (بخاری، مسلم)