حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گناہ کبیرہ یہ ہیں : اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرانا، والدین کی نافرمانی، جان کا ہلاک کرنا، جھوٹی قسم کھانا (ان سے بچنا چاہئے)
(بخاری، مسلم)