حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بندہ اپنے رب سے سوال نہیں کرتا اور دعا نہیں مانگتا حق تعالیٰ اس پر ناراض ہوتا ہے۔ (ترمذی)