حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کونسا کام افضل ہے؟۔ ارشاد ہوا: ’’وقت پر نماز ادا کرنا‘‘۔ دریافت کیا: پھر کونسا عمل افضل ہے؟۔ ارشاد ہوا: ’’تمہاری زبان سے کسی کو تکلیف نہ ہو‘‘۔ (طبرانی)