حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: ’’کونسی کمائی افضل ہے؟‘‘۔ ارشاد ہوا: ’’اپنے ہاتھ سے کام کرنا یا تجارت کرکے کمانا‘‘۔ (طبرانی)