حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک شخص نے پیاسے کتے کو جو کیچڑ چاٹ رہا تھا پانی پلادیا تھا، اس کو اس عمل کے بدلے جنت عطا کردی گئی‘‘۔ (بخاری شریف)