حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے دریافت کیا: ’’میں اپنے خادم کی خطاؤں کو کہاں تک معاف کروں‘‘۔ آپﷺ نے فرمایا: ’’ہر دن میں ستر بار‘‘۔ (ابوداؤد)