حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے راستے سے تکلیف کی چیز کو دُور کردیا، اس کے نامۂ اعمال میں ایک نیکی لکھی گئی اور جس کی ایک نیکی بھی قبول ہو گئی، وہ جنتی ہے‘‘۔ (طبرانی)