حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانی پینے میں تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے اور یہ فرماتے ہیں کہ اس طریقہ سے پینا زیادہ خوشگوار ہے اور خوب سیراب کرنے والا ہے‘‘۔ (ترمذی)