حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول صبح کے کھانے میں سے شام کے لئے بچاکر رکھنے کا نہ تھا، نہ شام کے کھانے میں سے صبح کے لئے بچانے کا تھا‘‘۔ (ترمذی)