حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسلمان کا مسلمان پر ایک حق یہ بھی ہے کہ جب مسلمان بیمار ہو جائے تو دوسرے مسلمان اس کی عیادت کریں‘‘۔ (مسلم)