حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا: ’’اہل جنت کی نشانی کیا ہے؟‘‘۔ فرمایا: ’’سچ بولنا۔ بندہ نے جب سچ بولا تو اُس نے نیکی کی، نیکی کرنے والے کو امن ملتا ہے، جس کو امن ملا اُس کو جنت ملی‘‘۔ (احمد)