حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب بندہ کے مال میں برکت نہ دی جائے تو وہ اس کو پانی اور مٹی میں خرچ کردیتا ہے (یعنی بے ضرورت مکانات بنواتا ہے)
(مشکوٰۃ شریف)