حدیث شریف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نصیحت فرمائی کہ ’’اپنے آپ کو عیش و آرام سے بچا، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے صالح بندے عیش حاصل نہیں کرتے‘‘۔ (مسند احمد)