حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دنیا میں اس طرح رہو، جیسے تم ایک مسافر ہو اور اپنے آپ کو ان مُردوں میں شمار کرو جو قبروں کے اندر ہیں‘‘۔ (بخاری شریف)