حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص اس طرح چھپاکر صدقہ دیتا ہے کہ سیدھے ہاتھ کی بائیں ہاتھ کو خبر نہیں ہوتی تو یہ شخص قیامت میں عرش الہٰی کے سایہ میں ہوگا‘‘۔ (بخاری شریف)