حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سورج جب تک مغرب سے نہ نکلے، اس سے پیشتر ہر گنہگار کی توبہ مقبول ہے‘‘۔ (مسلم)