حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کسی مسلمان کو کوئی ذرا سی بھی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو اس طرح معاف کردیتے ہیں جیسے درخت کو ہلانے سے اس کے تمام سوکھے ہوئے پتے جھڑ جاتے ہیں۔  (بخاری، مسلم)