حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اے لوگو! میں نے تمہارے درمیان وہ چیز چھوڑی ہے کہ تم اس کو پکڑے رکھو تو کبھی گمراہ نہ ہوگے، ایک کتاب اللہ ہے اور میری اولاد میرے اہل بیت‘‘۔ (مشکوۃ شریف)