حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم جہاں کہیں ہو مجھ پر درود بھیجو، تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے‘‘۔ (طبرانی)