حدیث شریف

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ذکر الہٰی سے بڑھ کر کوئی چیز عذابِ الہٰی سے نجات دینے والی نہیں ہے‘‘۔ (ترمذی)