حدیث شریف

حضرت فضالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مبارک ہے وہ انسان، جس نے اسلام قبول کیا اور لوگوں سے بے پرواہ ہوکر قناعت کے ساتھ زندگی بسر کی‘‘۔ (ترمذی)