حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صبح و شام مساجد کی طرف جانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ صبح و شام مہمانی کا سامان تیار کرتا ہے‘‘۔ (بخاری و مسلم)