حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ دنیا میں زمین کا سب سے بہترین حصہ اﷲ کی نظر میں وہ ہے جس پر مسجد بنائی جائے اور سب سے بدترین زمین کی وہ جگہ ہے جس پر بازار بنایا جائے ۔ ( مسلم )