حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا ایک نماز کے بعد دوسری نماز کے انتظار کی غرض سے مسجد میں بیٹھنے والا اُس سوار کی طرح ہے جو میدان جہاد میں اپنے گھوڑے پر مضبوطی اور مستعدی سے بیٹھا دشمن کا مقابلہ کررہاہے ۔ ( طبرانی )