حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ حالت نماز میں ادھر ادھر دیکھنے سے شیطان بندہ کی نماز اچک لیتا ہے۔
(مسلم)