حدیث شریف

حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا رزق کو اپنے سے دور نہ سمجھو جو رزق مقدر ہوچکا ہے اس کو حاصل کئے بغیر موت نہیں آسکتی ۔ ( ابن حبان )