حدیث شریف

حضرت ابوحمید ساعدی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ طلب دنیا میں احتیاط کرو ہر شخص کے لئے جو مقدر ہے وہی اس پر آسان بھی ہے ۔ ( ابن ماجہ )