حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا، اللہ تعالیٰ بندہ کو اس کے معاف کردینے کی وجہ سے اس کی عزت بڑھاتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے لئے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا مرتبہ بلند کردیتا ہے۔ (مسلم)