حدیث شریف

حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ و سلم نے فرمایا کہ قرآن پڑھنے والا بڑھاپے کے ضعف اور ناکارگی سے محفوظ رہے گا ۔
(حاکم)