حدیث شریف

حضرت کعب بن عجرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اپنے لئے اپنی اولاد کے لئے اپنے ماں باپ کے لئے کمانا اﷲ کی خوشنودی کا موجب ہے ۔ ریا اور فخر کے لئے کمانا شیطان کی کمائی ہے ۔ (طبرانی )