حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے کسی مسلمان کا عیب چھپایا تو اللہ تعالیٰ اس کا عیب چھپائے گا دُنیا اور آخرت میں‘‘۔ (مسلم)