حدیث شریف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے بارے میں فرمایا ہے کہ تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب وصال فرمایا تو ان سے راضی تھے۔ (بخاری شریف)