حدیث شریف

حضرت حاطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو گویا اس نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔ جو مکہ یا مدینہ میں مرگیا تو وہ قیامت میں عذاب سے بے خوف ہوکر اُٹھے گا‘‘۔ (بیہقی)