حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص مال حاصل کرے اس پر اس وقت تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس پر ایک سال نہ گذر جائے ۔۔
( ترمذی )