حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے میری مسجد میں چالیس نمازیں ادا کیں اور کوئی نماز قضاء نہیں کی تو وہ نفاق اور دوزخ کے عذاب سے بری کردیا گیا‘‘۔ (احمد)