حدیث شریف

حضرت اُسید بن حضیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسجد قباء کی نماز کا ثواب ایک عمرہ کرنے کے برابر ہے‘‘۔ (ترمذی)