حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حجراسود کو بوسہ دینا اور رکن یمانی کو مس کرنا خطاؤں کے لئے کفارہ ہے   (احمد)