حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’روئے زمین کے تمام پانیوں سے بہتر زم زم کا پانی ہے۔ اس پانی میں بھوکے کی غذا اور بیمار کی شفاء ہے‘‘۔ (ابن حبان)