حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ و سلم نے فرمایا اﷲ تعالیٰ کے نزدیک کوئی چیز دعا سے زیادہ بزرگ نہیں ہے ۔ ( ترمذی)