حدیث شریف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو رومہ کنویں کو کھدوائے اس کیلئے جنت ہے۔ اسے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھدوایا اور فرمایا کہ جو تنگی والے لشکر کا سامان مہیا کردے اس کو جنت ملے گی تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سامان فراہم کردیا۔
(بخاری شریف)