حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے گھر والوں کو نصیحت کرتے رہا کریں کہ مجھ سے محبت رکھیں، میرے اہلبیت سے محبت رکھیں اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے رہیں۔
(مشکوٰۃ شریف)