حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سینگ دار دنبوں کی قربانی کی۔ ان کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے ذبح کیا، بسم اللہ پڑھی اور تکبیر کہی۔
(مسلم)