حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایاہے اس جانور کی قربانی سے جس کے سینگ ٹوٹے ہوئے ہوں اور جس کے کان کٹے ہوئے ہوں۔
(ابن ماجہ)