حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حج کرنے والا ایسا پاک صاف ہوکر لوٹتا ہے جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے۔ (بخاری، مسلم)