حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حلال کاموں میں سب سے ناپسندیدہ کام اللہ تعالیٰ کے نزدیک طلاق ہے۔ (ابوداؤد)